

Loading content...
شرک بالنبوة یہ نہیں ہے کہ کسی سابقہ نبی کو نبی مان لیا جائے کیونکہ ہمیں تو کلام اِلٰہی میں سوا لاکھ انبیا علیھم السلام کی نبوّت پر ایمان لانے کا حکم ہے فرمایا گیا ہے آمنت باللہ و کتبہ و رسلہ … الخ یعنی کسی نبی کو نبی ماننا شرک بالنبوة نہیں ہے بلکہ ایک متوازن عقیدہ یہ ہے کہ ان سب کو اپنے اپنے زمانے کا برحق نبی و رسول مانو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار