

Loading content...
دیکھئے کفر بالنبوّتکیا ہے ؟ کفر بالنبوة یہ ہے کہ کسی زمانۂ موجود کے حقیقی نبی کو نبی نہ ماننا - یہ کفر بالنبوّت ہے چاہے باقی سوا لاکھ انبیا علیھم السلام کو نبی کیوں نہ مان لیا جائے یہ کفر ہی ہے یعنی سارے انبیا علیھم السلام کو ماننے والا اگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو نہیں مانتا تو کافر ہی رہے گا کیونکہ یہ زمانہ ٔ موجود کے نبی و رسول ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار