

Loading content...
اس بات سے شاید کئی لوگ باقی آئمہ ہدیٰ علیھم السلام سے انکار مراد لیں گے تو انہیں اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ جیسے سابقہ نبیوں کو حق ماننا واجب ہے یہاں بھی یہی صورت ہے کہ انہیں حق تو ماننا ہے مگر شریکِ اقتدار ماننا مناسب نہیں ہے اس بات کو ایک اور طرح سے سمجھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار