

Loading content...
شرک کی دوسری قسم شرک بالامامت ہے اس کی بھی یہی تین حالتیں ہوتی ہیں یعنی() کسی غیر امام کو امام ماننا () کسی امام کو امام نہ ماننا () کسی امام سابق کو اپنے زمانے کے امام پر حاکم ماننا اور اطاعت میں سبقت دینا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار