

Loading content...
دوستو یہ تو آپ جانتے ہیں کہ ارشادِ قدرت ہے انما المشرکون نجسفرمایا گیا ہے کہ مشرک نجس ہے کیونکہ اس کے اندر رجس موجود ہے یہ جو مرض رجس ہے اس کی چھ حالتیں ہوتی ہیں یعنی تین حالتیں کفر کی ہوتی ہیں اور تین حالتیں شرک کی ہوتی ہیں () کفر باللہ () کفر بالنبوة () کفر بالامامت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار