

Loading content...
بات یہ تھی کہ جب جناب ابراہیم علیہ السلام نے گھر بنا لیا تو دعا کی کہ اسے قبول فرما جواب ملا کہ اسے پہلے پاک کرو یعنی اس میں اللہ کے انوارِ ازلیہ علیھم الصلوات والسلام کا ذکر کرو تاکہ یہ اس قابل ہوجائے کہ اللہ جل جلالہ سے اس کی حقیقی نسبت قائم ہو سکے اس حکم کے بعد جب جناب ابراہیم علیہ السلام نے ایک ایک اینٹ پر محمدؐ و آل محمد علیھم الصلوات والسلام پر صلوات پڑھی تو یہ گھر پاک ہوگیا یعنی نجاسات باطنیہ سے پاک کرنے کا ذریعہ صلوات بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار