

Loading content...
یہ بات کوئی من کو لگتی نہیں ہے کیونکہ جب یہ حکم دیا جارہا تھا تو کعبہ تواسی وقت بنا تھا یعنی یہ حکم تو تعمیر کعبہ کی تکمیل کے وقت کا ہے اور اس وقت بت کہاں سے آگئے تھے ؟ یہ تو وہی مثال ہوئی کہ ابھی شہر بسا نہیں اُچکےّ پہلے آگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار