Loading content...
اب یہاں سوا ل پیدا ہوتا ہے کہ دو نبیوں نے بنایا ہے جناب جبریل نے ان کا ہاتھ بٹایا ہے کیا ابھی بھی اس میں کسی نجاست کا امکان ہے جو فرمایا جارہا ہے کہ اسے پاک کریں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار