

Loading content...
اگر ہم ایک سیدھے سادے طریقے سے بیان کریں تو اس کی وضاحت اس طرح کی جا سکتی ہے کہ نجاسات حسّی و ظاہری کو پاک افراد علیھم الصلوات والسلام کا حکم پاک کرتا ہے اور نجاسات باطنی کو ان کی محبت اور نام پاک کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار