

Loading content...
اب یہ تو آپ کو پتہ چل گیا کہ نجاسات دو طرح کے ہوتے ہیں اب یہ بھی عرض کر دوں کہ جو چیزیں نجاسات کو دور کرتی ہیں یعنی کسی بھی قسم کے نجس و رجس سے کسی چیز کو پاک کرتی ہیں انہیں مطہرات کہاجاتا ہے کیونکہ نجاسات کی بنیادی دو قسمیں ہیں اسی لئے نجاسات کی طرح مطہرات کی بھی بنیادی دو قسمیں ہیں بہ الفاظ دیگر دونوں طرح کے نجاسات کیلئے مطہرات بھی جدا جدا ہیں یعنی ظاہری و حسّی نجاسات کے مطہرات بھی مادّی و حسّی ہوتے ہیں جیسا کہ پانی خاک آگ وغیرہ ہیں تو یہ ظاہری و مادّی و حسّی نجاسات سے پاک کرنے کے ذرائع ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار