

Loading content...
() اما من کل ذالک یعنی وہ نجاسات جنہیں انسانی مزاج بھی ناپسند کرتا ہو اور عقل بھی اسے قبول نہ کرے اور شریعت نے بھی اسے نجس یا رجس قرار دیا ہوجیسا کہ مردار ہے تو یہ طبعاً عقلا ً شرعا ً یعنی ہر طرح سے رجس و نجس ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار