

Loading content...
جو لوگ عریبک ٹرمنالوجی Arabic Terminologyکو جانتے ہیں انہیں معلوم ہے کہ جو چیزیں ظاہری و مادّی و حسّی طہارت کی ضد ہوتی ہیں انہیں نجس کہاجاتا ہے اور جو چیزیں باطنی یعنی روح و نفس کو ناپاک کرتی ہیں انہیں رجس کہاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار