

Loading content...
نجاسات ظاہری و حسّی کئی طرح کے ہیں یعنی انسان کے اور جملہ حرام جانوروں کے فضلات ہیں کتاّ اور خنزیر بھی نجس ہیں چاہے چار ٹانگوں والے ہوں یا دو ٹانگوں والے ہوں اسی طرح کے دیگر بہت سے نجاسات ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار