

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ یہ تینوں ارکان نجس بھی ہو سکتے ہیں اور طاہر بھی ہو سکتے ہیں اس لئے ان کے نجاسات علیحدہ علیحدہ ہیں یعنی جو جو چیزیں جسم کو نجس کرتی ہیں وہ نجاسات ِظاہری و مادّی ہوتی ہیں اور جو جو چیزیں نفس و روح کو نجس کرتی ہیں وہ چیزیں نجاسات ِباطنی کا درجہ رکھتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار