

Loading content...
کافر و مشرک کو اس لئے ناپاک کہاجاتا ہے کہ کفر شرک اس کے ساتھ چمٹاہو ا ہوتا ہے کیونکہ حدیث صحیح میں ہے کہ کل مولود یولد علیٰ فطرت الاسلام یعنی بنیادی طور پر ہر انسان مسلم ہوتا ہے مگر کفر و شرک باہر سے آ کر چمٹ جاتا ہے اس لئے اسے بھی نجاسات میںلکھا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار