

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ نجاست یا نجس ہر اس ناپسندیدہ چیز کو کہاجاتا ہے جو کسی طرح سے آ کر چمٹ جائے اس صفت کو دیکھتے ہوئے تعویذات کے برے اثرات پر بھی نجس کا لفظ بولا جاتا ہے اسی طرح جو لا علاج بیماری چمٹ جائے اسے بھی نجس کہاجاتا ہے یعنی ہر ناپسندیدہ چیز چاہے وہ عقلاً نا پسندیدہ ہو یا شرعاً ناپسندیدہ ہو یا طبعاً ناپسندیدہ ہو چاہے وہ کوئی عادت ہی کیوں نہ ہو اسے نجس و نجاست کہاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار