

Loading content...
آج کا جو اسم مبارک ہمارے پیش ِبیان ہے وہ بھی شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے ان اسمائے مبارکہ میں سے ہے جو اسمائے مرکّبہ ہیں یعنی ایک سے زیادہ الفاظ سے کمپاؤنڈ Compoundکی شکل میں ہیں او ر یہ اسم مبارک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار