

Loading content...
دوستو جو صاحبان عقل ہوتے ہیں وہ سورج کو زیادہ دیر بادلوں میں نہیں دیکھ سکتے بلکہ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ یہ جلدی بادلوں سے ظاہر ہو اسی طرح شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں بھی صاحبان عقل ہمیشہ سے آرزو مند رہتے ہیں کہ ان کی غیبت جلدی ختم ہو آئیے ہم سب مل کر دعا کریں کہ یہ زمانۂ غیبت جلدی ختم ہو اور اللہ کا نور ذات اس کائنات پر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے درخشاں ہو جائے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار