

Loading content...
آفتاب چاہے ظاہر ہو یا مخفی اندھے کیلئے ایک جیسی بات ہے اور بینا کیلئے بھی ایک ہی بات ہے یعنی اندھا اسے ظاہر موجود ہونے کی صورت میں بھی نہیں دیکھ سکتا اور بینا شخص اسے بادلوں کے اندر میں سے دیکھ رہا ہوتا ہے اسی طرح شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو بھی جو من کا اندھا ہے وہ کبھی بھی نہیں دیکھ سکتا اور جو من کا بینا ہے وہ غیبت میں بھی مشاہدہ کر رہا ہوتا ہے اس کیلئے غیبت بھی بمنزلت مشاہدہ ہوتی ہے جیسا کہ حدیث شریف میں ہے کہ مومنین کامل کیلئے غیبت بھی بمنزلت مشاہدہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار