

Loading content...
دوستو یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ بادل چاہے جتنے کثیف کیوں نہ ہوں سورج کی کرنیں اس کے پار اتر جاتی ہیں اور وہ آخر انسان کو فائدہ پہنچاتی رہتی ہیں اسی طرح شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے فیوض و برکات کا ایک نظام ہے جو ان کے اعمال و خدام کی شکل میں پوری روئے زمین پر موجود ہے اور شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف انہی کے ذریعے اس دنیا کی ہر چیز کو فیض یاب فرماتے ہیں یہ زمین کی روئیدگی ، یہ بادلوں کا برسنا ، یہ سود مند ہواؤں کا چلنا یہ سب کچھ انہی کے ذریعے ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار