

Loading content...
دوستو یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ کوئی عام آدمی جو کمزور نظر کا ہو وہ قرص آفتاب پر مسلسل نگاہ نہیں کر سکتا اس کی آنکھوں میں صلاحیت نہیں ہوتی کہ اسے مسلسل گھور سکے ہاں جب سورج بادل میں ہوتا ہے تو اس کے حجم کا ایک ہلکا سا اندازہ ہو سکتا ہے اسی طرح شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ذات پر کوئی مسلسل نگاہ نہیں کر سکتانہ ان کے فضائل پر ، نہ ان کی عظمت پر ، نہ ان کی ذات پر نگاہ ٹھہرائی جا سکتی ہے ہاں جب سے وہ غیبت میں ہیں اس دور سے ان کی عظمت کو تسلیم کیا جا رہا ہے اور ان کے فضائل کو سننے کی برداشت عام آدمی میں بھی پیدا ہوچکی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار