

Loading content...
دوستو ایک وجہ یہ بھی ہے کہ سورج چاہے بادلوں میں ہو یا درخشاں ہو اس کا فائدہ مسلسل پہنچتا رہتا ہے یہ معمولی بادل اس کے فیوض وبرکات کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہوسکتے اسی طرح ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکے فیوض برکات میں ان کی غیبت حائل نہیں ہو سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار