

Loading content...
جو اپنی خواہشات نفس کے کمروں میں بند بیٹھے ہیں اور انہوں نے اپنے گرد ہوا و ہوس کی دیواریں کھڑی کر رکھی ہیں حب دنیا کے اسیر ہیں اور اس زندانِ آرزو میںعمر قید کاٹ رہے ہیں وہ کیا جانیں کہ نورِ اِلٰہی کس طرح جلوہ کش ہوتا رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار