

Loading content...
دوستو یہ بھی ایک مشاہدہ ہے کہ جب سورج بادلوں میں ہوتا ہے تو وہ کبھی کبھی کسی نہ کسی کو دکھائی دے جاتا ہے اور وہ اس شخص کو دکھائی دیتا ہے جو اس وقت اس کی طرف دیکھ رہا ہوجو شخص کمرے میں بند ہو کر بیٹھا ہو وہ اس لمحاتی جھلک سے ہمیشہ محروم رہتا ہے- اسی طرح شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی اس لمحاتی جھلک سے بھی وہی لوگ مشرف بہ زیارت ہوتے ہیں جو ہم میں سے اسی لمحاتی جھلک کے منتظر ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار