

Loading content...
شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو شمس سے مثال دینے سے جو نکات مستنبط ہوتے تھے اس پر بہت سے صاحبان کتب ِ غیبت نے بات کی ہے میں یہاں ان کی طرف صرف اشارہ کروں گا ورنہ صرف اس تشبیہ سے جو باتیں سامنے آتی ہیں ان سب کو یہاں بیان کرنے کیلئے تو ایک دو اور مجالس درکار ہوں گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار