

Loading content...
حجتّ ِ غائب و مستور سے لوگ کس طرح مستفید ہوتے ہیں تو امام علیہ الصلوات و السلام نے فرمایا کما ینتفعون بالشمس اذا سترھا السحاب کہ جس طرح سورج بادلوں کے حجاب میں رہ کر مخلوق کو روشنی اور نفع پہنچاتا ہے بعینہ اسی طرح امام زمانہ علیہ الصلوات و السلام غائب رہ کر بھی خلق کیلئے نفع بخش ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار