

Loading content...
() سورج کی خصوصیات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ سورج اپنے گردو پیش کے سیاروں کو جو اس کے طفیلی ہیں ہمیشہ فیض پہنچاتا رہتا ہے اور ان سے کبھی بھی غائب نہیں ہوتا یہ علیحدہ بات ہے کہ دو سیاروں کے مابین کوئی اور سیارہ آجائے اور اس تک سورج کی روشنی نہ پہنچنے دے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار