

Loading content...
شمس حجة و ولایت عجل اللہ فرجہ الشریفکی غیبت بھی اسی طرح ہے کہ وہ جناب تو ہمہ وقت موجود ہیں مگر پوری انسانیت نے اپنی ڈائریکشن (Direction) ہی بدل لی ہے اور کہنا یہ شروع کردیا ہے کہ وہ جناب ہم سے غائب ہوئے ہیں حالانکہ اس میں قصور ہے ہی عالم انسان کا نہ کہ اس شمس حجة و ولایت عجل اللہ فرجہ الشریف نے اپنے آپ کو چھپایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار