

Loading content...
() سورج کی خصوصیات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ باقی سیاروں کی جو روشنی ہے وہ ان کی ذاتی نہیں ہے بلکہ وہ سورج ہی سے روشنی لے کر روشن رہتے ہیں مگر سورج کی روشنی اور باقی صفات ذاتی ہیں وہ کسی کا محتاج نہیں ہے اسی طرح شمس حجة و ولایت عجل اللہ فرجہ الشریفبھی اپنی خصوصیات میں Selfishہیں ان کی ہر خصوصیت ان کی ذاتی ہے اس لئے وہ جب تشریف لائیں گے تو دین ِسابق پر اکتفیٰ نہ کریں گے بلکہ ایک نیا دین متعارف(Introduce) کروائیں گے- دین جدید کتاب ِجدید کے ساتھ متعارف کروائیں گے اور کعبہ بھی دوبارہ تعمیر فرمائیں گے اسی طرح ہر چیز کو اپنے انداز میں لائیں گے اور ہر پرانی چیز کو بدل دیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار