

Loading content...
() سورج کی ایک یہ خصوصیت بھی ہے کہ اس کا فیض محدود نہیں ہے، سورج کا فیض بلا امتیاز مذہب و ملّت و رنگ و نسل و نیک بد سب کو پہنچتا رہتا ہے اسی طرح شمس حجتّ و ولایت عجل اللہ فرجہ الشریفکے برکات کیلئے کوئی امتیازی میرٹ کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ تو ہر دوست دشمن تک کوکسی نعمت دنیا سے محروم نہیں فرماتے چاہے وہ اپنا ہے یا بے گانہ سب انہی کے دسترخوان کے نان پارے کھا کر جی رہے ہیں ، انہی کے دم سے سانسیں لے رہے ہیں ، انہی کے قدم کی برکت سے چل پھر رہے ہیں انہی کی نظر کرم کے طفیل دیکھ سن رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار