

Loading content...
() سورج کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس کا فیض ان دیکھا ہے کیونکہ سورج کی روشنی ٹنوں کے حساب سے انسان کاندھوں پر اٹھا کر چلتا ہے مگر اسے محسوس تک نہیں ہوتا اسی طرح ہر انسان شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے احسانات کی اربوں ٹن بوجھ کے نیچے بھی رہتا ہے اور اسے احساس تک نہیں ہوتا کہ اس محسن ِازل عجل اللہ فرجہ الشریفنے کوئی احسان فرمایا بھی ہے یا نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار