

Loading content...
() سورج کی دوسری خصوصیت یہ ہے کہ یہ سورج ہی اس زمین کیلئے حیات بخش ہے یہی خزانہ ٔحیات ہے اور موجبِ حیات ہے اسی طرح شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفبھی اس زمین اور اہل زمین کیلئے موجب حیات و بقا ہیں یہ سورج ظاہری حیات کا موجب ہے اور وہ حیات باطنی کے موجب ہیں یعنی وہ حقیقی موجب حیات نہیں ہے مگر شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفحقیقتاً پوری کائنات کیلئے حیات بخش سورج ہیں یہ سورج صرف اس زمین کے لوگوں کیلئے ہی حیات بخش ہے مگر ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکی یہ خصوصیت آفاقی ہے صرف ارضی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار