

Loading content...
اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے اجداد طاہرین علیھم الصلوات و السلام نے انہیں شمس کا نام کیوں دیا ہے؟ اگر دیا ہے تو ان میں کوئی نہ کوئی شباہت بالشمس ضرور ہوگی اور وہ کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار