

Loading content...
سب سے زیادہ قرینِ عقل جزائر خضرا ہیں جن کے بارے میں ہے کہ وہ برمودہ ٹرائی اینگل Bermuda Triangleمیں ہیں جو امریکہ سے مشرقی طرف ہیں اور باقی ساری دنیا سے مغربی طرف ہیں یعنی امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے سی پورٹ Seaportمیامی سے سیدھا مشرق میں ان کا محل وقوع بتایا جاتا ہے اور ورلڈ اٹلسWorld Atlas میں اسی جگہ کی نشاندہی کی گئی ہے اور ان جزائر کے بارے میں تو ہزاروںArticle آرٹیکل چھپ چکے ہیں اور اب تو فارسی میں بھی کئی کتب آچکی ہیں مثلاً برمودا مثلث نام کی کئی کتابیں مارکیٹ میں آرہی ہیں اور غالباً سن 1980 میں پاکستان ٹی وی پر برمودا ٹرائی اینگل Burmoda Triangleپہ ایک ڈاکومنٹریDocumentary فلم بھی ریلیز Releaseہوئی تھی جس میں وہاں بحری جہازوں کو ڈوبتا دکھایا گیا تھا اور ان تحقیقی ٹیموں کے واقعات فلم بند کرکے دکھائے گئے تھے کہ جو اِن جزائر پر تحقیق کرنے نکلی تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار