

Loading content...
فرمایا تھا جس سورج نے مغرب سے طلوع فرمانا ہے وہ ہمارے لخت جگر امام حسین علیہ الصلوات و السلام کے نویں فرزند ارجمند عجل اللہ فرجہ الشریفہوں گے وہی مغرب سے سورج بن کر طلوع فرمائیں گے اور پھر وہ رکن و مقام کے درمیان ظاہر ہوں گے اور وہ اس زمین کو ظالمین سے پاک کریں گے اور وہ میزان عدل قائم فرمائیں گے اور کسی کے ساتھ ظلم نہیں کیا جائے گا اور ان کے پیچھے جناب عیسیٰ علیہ السلام نماز پڑھیں گے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار