

Loading content...
بحر عدن یا قعر عدن سے ایک آگ بھڑک اٹھے گی جو اہل دنیا کو اس جگہ کی طرف ہانک کر لے جائے گی کہ جہاں ساری دنیا کے لوگوں کو جمع ہونا ہوگا اور اس وقت مغرب سے سورج طلوع ہوگا جس رات مغرب سے سورج کو طلوع ہونا ہے وہ رات تین راتوں کے برابر لمبی رات ہوگی اور اس بات کو وہ لوگ سمجھیں گے جو اس رات عبادات میں مصروف ہوں گے پھر اگلے دن مغرب سے سورج طلوع ہوگا اس پر نزال بن سبرة نے عرض کیا سورج کس طرح مغرب سے طلوع کرے گا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار