

Loading content...
اب ہم اپنی محوّلہ احادیث کی طرف آتے ہیں اس میں فرمایاگیا ہے کہ توبہ کے دروازے اس وقت تک کھلے ہیں جب تک سورج مغرب سے طلوع نہیں کرتا یا یہ فرمایا گیا ہے کہ جس وقت مغرب سے سورج طلوع کرے گا تو اس وقت کسی کا ایمان لانا نفع بخش نہ ہوگا اسی طرح کی بہت سی احادیث ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار