

Loading content...
اس کے بعد ہے لفظ مغرب تو اس کے معنی بھی یہی ہیںکہ جہاں بھی کوئی چیز ڈوب جائے یا ڈوب جاتی ہو اس مقام کو مغرب کہتے ہیں کیونکہ عام طور پر ہم روزانہ سورج کے ڈوبنے کا منظر دیکھتے ہیں اس لئے اس سمت کو مغرب کہاجانے لگا کہ جس میں سورج ڈوبے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار