

Loading content...
آپ عربی لغت کے ارتقا پر جو مقالات لکھے گئے ہیں انہیں دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ شَمَسَ کو نَصَرَ و ضَرَبَ کے ابواب میں لکھا گیا ہے جس کے معنی ہیں نہ چھپا سکنے والی دشمنی کہ جو بیقراری کی وجہ سے ظاہر ہوجائے جیسا کہ کہاجاتا ہے کہ شمس لی … اسی طرح شمس کے جتنے معنی لکھے ہوئے ہیں ان میں دو صفات کا پایا جانا لازم ہے ایک تو نہ چھپ سکنا دوسری صفت ہے بیقراری
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار