

Loading content...
دیکھئے ماہرین لسانیات اچھی طرح جانتے ہیں کہ جب زبان سازی کا عمل ہوتا ہے تو اس میں اشیاء کو جو نام دیئے جاتے ہیں ان کی کئی وجوہات ہوتی ہیں جیسا کہ اس دور میں جب کئی نئے سیارے دریافت ہوتے ہیں تو انہیں جو نام دیئے جاتے ہیں ان کی کئی وجوہات ہوتی ہیں مثلاً جب ہیلی کومٹ دریافت ہوا تو اسے نام دیا جانا تھا کہ اسے کس نام سے پکاریں تو سب لوگوں نے اسے دریافت کرنے والے کا نام دے دیا کیونکہ کومٹ دمدار ستارے کو کہتے ہیں اور ہیلی اس سائنس دان کا نام تھا کہ جس نے اسے پہلی مرتبہ دریافت کیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار