Loading content...
عام طور پر شمس کے معنی سورج ہی کے لئے جاتے ہیں حالانکہ شمس کو بھی یہ نام شمس کسی صفت کی وجہ ہی سے دیا گیا تھا یعنی کبھی آپ نے یہ بھی سوچا ہے کہ شمس کو شمس کیوں کہا جاتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار