

Loading content...
ان سائنس پرست لوگوں سے میں یہ گذارش کروں گا کہ انہوں نے ایسی احادیث کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی اور جن لوگوں نے اسے سمجھانے کی کوشش کی ہے انہوں نے خود اسے نہیںسمجھا ہے اس لئے یہ ایک خلط مبحث بن گیا ہے اور تھوڑی سی کمی ان احادیث و روایت کو لکھنے والوں میں بھی رہ گئی ہے کیونکہ انہوں نے ایسی احادیث نقل تو کی ہیں مگرانہیں ایک ساتھ نقل نہیں کیا اور ان کی جو وضاحت پاک خاندان علیھم الصلوات و السلام نے فرمائی ہے وہ بھی نقل نہیں کی اس لئے یہ ساری باتیں ایک میتھالوجی اور پیتھالوجی بن کر رہ گئی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار