

Loading content...
اس دور میں سائنس کو عروج حاصل ہے اور آج ہر آدمی کسی بھی بات کو اس وقت تک درست نہیں مانتا کہ جب تک وہ سائنس کی کسوٹی پر پوری نہ اترے اس لئے ان رویات و احادیث پر جرح و بحث کرنے والوں میں وہ لوگ پیش پیش ہیں کہ جو سائنس ہی پر ایمان کامل رکھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار