

Loading content...
ان باتوں کو دیکھتے ہوئے سائنس پرست لوگ مذہب کو ایک میتھالوجی یا پیتھالوجیMythology or Pathologyثابت کرنے لگ جاتے ہیں اور ہمارے احباب انہیں معجزات Miracles کے وقوع کے امکان پر قائل کرنے میں لگ جاتے ہیں اور اس طرح ساری بات پھر پیتھالوجی Pathologyبن جاتی ہے اور ان کے اقتدار کا سنہری دور ایک دیومالائی دور نظر آنے لگ جاتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار