

Loading content...
ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ اس سورج کی ایک طبعی عمر ہے اور یہ آہستہ آہستہ بجھنا شروع ہوجائے گا اور بقول سائنس و اہل سائنس یہ ابھی مزید تین ارب سال تک چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس کے بعد یہ ایک بلیک بون بن جائے گا اور اس میں گریوٹیشنGravitationاتنی بڑھ جائے گی کہ نہ ہی یہ زمین رہے گی اور نہ ہی کوئی دوسرا سیارہ رہے گا بلکہ یہ سب کو اپنی طرف کھینچ لے گا اور یہ سارا نظام اس کی اندردفن ہوجائے گا اور وہی شاید اس زمین اور اہل زمین کیلئے قیامت ہو اور اس وقت جو بھی ہو مگر یہ ممکن نہیں ہے کہ کوئی باہر سے آ کر یا اس دنیا سے ظاہر ہوکر اس دنیا پر حکومت کرے یا اس وقت کسی کا اس دنیا پر زندہ رہنا ہی ممکن نہ ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار