

Loading content...
جس وقت سورج مغرب سے طلوع کرے گا اس وقت سارے لوگ ایمان لے آئیں گے مگر اس دن کسی کا ایمان لانا اسے نفع نہ دے گا فرمایا یہ بھی ہے کہ اگر ایمان تو پہلے سے لایا جا چکا ہوگامگر اس میں کسب خیر نہ کیا ہوا ہوگا تو اسے بھی ایمان کوئی فائدہ نہ دے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار