

Loading content...
ہم اپنے مالک و منعم عجل اللہ فرجہ الشریف کی عطا کردہ توفیق و شعور کے مطابق جہاں تک ممکن ہو سکے گا اس کے بارے میں کچھ نہ کچھ بیان کرنے کی کوشش کریں گے اور بیان بھی وہی کچھ ہوسکے گا جو کچھ یہ جناب چاہیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار