

Loading content...
َ آج ہم فکر کی پرواز عرفانیات کے ملاء الاعلیٰ کی طرف کر رہے ہیں یہ تو آپ جانتے ہیں کہ خلا کی ضد ملاء ہے یعنی اس مقام اعلیٰ کی طرف ہم سفر ِفکر کر رہے ہیں جہاں خلائی شٹل Space Shuttleنہیں جا سکتی جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ یہ سفر ہم اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ کی فضائے بسیط میں کر رہے ہیں اور ہمارا یہ تحقیقی مشن جس اسم ِمبارک کی طرف جا رہا ہے وہ ہے … الشمس عجل اللہ فرجہ الشریف
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار