

Loading content...
آئیے ہم سب مل کر دعا کریں کہ ہمیں اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ابدی خوشیوں کا دور جلدی نصیب ہو اس میں ہر مومن پر وہ اسرار منکشف ہوں گے کہ نہ کسی آنکھ نے دیکھے ہوں گے اور نہ کسی کان نے سنے ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار