

Loading content...
ان کی شبیہ ہونے کے بارے میں تو اتنی شدید نفی موجود ہے کہ آدمی سوچ بھی نہیں سکتا کیونکہ الفاظ یہ ہیں من لم یجعل اللہ لہ شبیھا ان الفاظ میں قابل غور لفظ ہے یجعل یہاں لفظ یخلق نہیں ہے یعنی خلق کرنا تو علیحدہ بات ہے کسی کو ان کی شبیہ قرار ہی نہیں دیا گیا ان کی شبیہ نہ تو خالق نے پیدا کی ہے اور نہ ہی کسی کو ان کی شبیہ قرار دیا جا سکتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار